ǸԹ

Skip to main content
خبروں کی کہانی

وزیر برائے مشرق وسطی کا مغربی کنارے میں نئی مقبوضہ آبادی کے بارے میں بیان

وزیر برائے مشرق وسطی ٹوبائس ایلووڈ نے مغربی کنارے میں شیلو کے نزدیک ایک نئی مقبوضہ آبادی کی تعمیر کے اعلان کی مذمت کی ہے

اسے 2016 to 2019 May Conservative government کے تحت شائع کیا گیا تھا

وزیروزارت خارجہ ٹوبائس ایلووڈ نے کہا:

ہم شیلو کے نزدیک ایک نئی مقبوضہ آبادی کی تعمیر کے منصوبوں کے حالیہ اعلان کی مذمت کرتے ہیں۔ یہ نئی مقبوضہ آبادیوں کے اعلانات کےاس پریشان کن سلسلے کی تازہ ترین مثال ہے جو حالیہ مہینوں میں کئے گئے ہیں.

مقبوضہ آبادیاں بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر قانونی ہیں۔ جیسا کہ مشرق وسطی اربعہ کی جولائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضاتی سرگرمیاں اعتماد کو نقصان پہنچاتی ہیں اوردو ریاستی حل کے حصول کو مزید مشکل بناتی .

مزید معلومات

  • ٹوبائس ایلووڈٹوئٹر پر

  • وزارت خارجہ ٹوئٹرپر

  • وزارت خارجہ اور
  • وزارت خارجہ اردوٹوئٹر

  • وزارت خارجہ

  • اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

Updates to this page

شائع کردہ 5 اکتوبر 2016