ǸԹ

Skip to main content
پریس ریلیز

وزیربرائے مشرق وسطی کا مغربی کنارے میں مقبوضاتی آبادکاری پر بیان

وزیربرائے مشرق وسطی ٹوبائس ایلووڈ نے مغربی کنارے میں آبادکاری میں مزید توسیع کے منصوبوں پرانتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے.

اسے 2016 to 2019 May Conservative government کے تحت شائع کیا گیا تھا

وزارت خارجہ کے وزیر ٹوبائس ایلووڈ نے بیان میں کہا ہے:

مجھے انتہائی تشویش ہے کہ کنیسٹ نے ایک بل کی پہلی خواندگی منظور کی ہے جوفلسطینیوں کی نجی اراضی پر قبضے اور مغربی کنارے میں مقبوضاتی تعمیر میں مزید نمایاں اضافہ کرے گا۔ یہ عالمی قوانیں کے تحت غیر قانونی ہے اور ایک بارپھردوریاستی حل کے اسرائیلی حکومت کے عہد پرسوال اٹھاتا ہے.

مجھے یہ بھی تشویش ہے کہ یروشلم کے اردگرد مقبوضاتی منصوبہ بندی جاری ہے اوراس کی رفتار میں اضافہ ہواہے .

مزید معلومات

  • ٹوبائس ایلووڈٹوئٹر پر

  • وزارت خارجہ ٹوئٹرپر وزارت خارجہ اور

  • وزارت خارجہ , and

  • وزارت خارجہ اردوٹوئٹر

  • وزارت خارجہ اردو

اردوویب سائٹ

Media enquiries

For journalists

Updates to this page

شائع کردہ 8 دسمبر 2016